وزیراعظم کی بلوچستان کے متاثرین بارش کی امداد کیلئے مقامی و عالمی تنظیموں سے تعاون کی اپیل

بلوچستان میں 142 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، تباہ کاریاں ناقابل بیان ہیں، 10/20 لاکھ کے چیکس آنسو نہیں پونچھ پائیں گے، میاں شہباز شریف

سندھ: برسات کے متاثرین کیلئے 4 ارب روپے سے زائد امداد کابینہ سے منظور

اجلاس میں متاثرین کو رقم موبائل بینکنگ کے ذریعہ دینے کی بھی منظوری دے دی گئی

میرپورخاص: راشن تقسیم کرنے کی تقریب بدنظمی کا شکار

راشن کے حصول کے لیے آنے والے افراد نے ٹرک لوٹ لیے، پولیس کا لاٹھی چارج

وفاق کو سندھ میں سیلاب متاثرین کو وطن کارڈ دینا پڑے گا، بلاول بھٹو

 راشن بانٹنے سے سیلاب متاثرین کے مسائل حل نہیں ہوں گے، جیالے جانتے ہیں حق کیلئے احتجاج کیسے ہوتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

خیرپور: کشتی الٹنے سے2 افراد جاں بحق، بیس کو بچا لیا گیا

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت دس سالہ سندھو شیخ اور لیلیٰ شیخ کے نام سے ہوئی

وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے سیلاب متاثرین کیلئے مدد کی اپیل

سندھ میں بارشوں نے بڑی اور ناقابل تلاقی تباہی مچائی ہے، مراد علی شاہ کا عمران خان کو خط

ٹاپ اسٹوریز