کراچی: سپریم کورٹ کا کڈنی ہل پارک کی زمین واگزار کرانے کا حکم

زمین وا گزار کرائیں ورنہ  توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، سپریم کورٹ

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کا صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ یا شو آف ہینڈز کے ذریعے کرانے کے لئے سپریم کورٹ سے رائے طلب کی ہے

کراچی سرکلر ریلوےکیس: درست رپورٹ پیش نہ کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کی عدالت میں معذرت

ہم نے وزیراعلیٰ سندھ کو عملدرآمد کا کہا تھا اس پر کیسے کام نہیں ہوا؟ عدالت

کراچی کو مافیا چلا رہا ہے، عدالت بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پر برہم

کل تک کڈنی ہل زمین کلیئر نہ ہوئی تو کمشنر کراچی کو جیل بھیج دیں گے، سپریم کورٹ

حساب لینے والے میرے حساب کے شکنجے میں ہیں،فضل الرحمان

 موجودہ حکومت کا خاتمہ کر کے ہی دم لیں گے،عوام نااہل اور نالائق حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم

نیب کی وجہ سے لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کریں گے، سپریم کورٹ

چیئرمین نیب کے سوا ایک شخص بتائیں جو نیب کی تعریف کرتا ہو، جسٹس عمر عطا بندیال

سینیٹ انتخابات: حکومت کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

میں 18 ویں ترمیم ختم کرنےکی بات نہیں کرتا لیکن کچھ چیزوں میں بہتری کی ضرورت ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی میڈیا بریفنگ

سپریم کورٹ کا حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس

حمزہ شہباز سے منصوب اکاؤنٹس کا جائزہ لیا تو مشکل ہو جائے گی، بہتر ہوگا عدالت سے میرٹ پر کوئی آبزرویشن نہ لیں، جسٹس مشیر عالم

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، نظر ثانی کی درخواست دائر کردی

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ‏جسٹس مقبول باقر، جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی کو لارجربینچ کا حصہ بنایا جائے۔

ٹاپ اسٹوریز