زیر التوا اپیل کی بنیاد پر فیصلے پر عملدرآمد روکنا عدالتی احکامات کی توہین کے مترادف ہے ، سپریم کورٹ

ریمانڈ آرڈرز کو اختیاری سمجھنا غیر آئینی طرز عمل ہے ، بہاولپور اراضی تنازع سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ

ججز سنیارٹی کیس ، عمران خان نے سپریم کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

صدر کو ججز کی منتقلی یا سنیارٹی کا تعین کرنے کا اختیار نہیں ، عدالتی خودمختاری کا تحفظ کیا جائے ، درخواست میں موقف

ترقی سرکاری ملازمین کا حق ہے ، سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

ترقی کے اہل افسر کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جا سکتی ہے ، تحریری فیصلہ

پی ٹی سی ایل ملازمین پنشن کیس، سپریم کورٹ نے پنشنرز کے حق میں فیصلہ دے دیا

ادارہ کے مالی مسائل پنشن کی ادائیگی سے اسے بری الذمہ نہیں کرتے، عدالت

سپریم کورٹ کا ایل ایل بی پروگرام 5 سے کم کر کے 4 سال کرنے کا حکم

بیرون ملک سے قانون کی تعلیم پر سی لاء کا ٹیسٹ ختم کرنے کی ہدایت

عمران خان سے ملاقات کی درخواست ، آپ نے غلط دروازہ کھٹکھٹایا ، چیف جسٹس سے رجوع کریں ، جسٹس منصور

جوڈیشل سائیڈ پر ہم کچھ نہیں کر سکتے ، علی امین گنڈاپور اور لطیف کھوسہ سے مکالمہ

مخصوص نشستیں نظرثانی کیس، کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات حاصل ہیں؟ آئینی بنچ

کیا آرٹیکل 184/3 کی درخواست کے بغیر بھی مکمل انصاف کیا جا سکتا ہے،جسٹس علی باقر نجفی کا استفسار

مخصوص نشستیں نظرثانی کیس،جو اکثریتی فیصلے میں پی ٹی آئی کو ہدایات کی گئیں وہ پوری ہوئیں؟ سپریم کورٹ کا استفسار

ہم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد 39 ممبران کو پی ٹی آئی کا نوٹیفائی کر دیا تھا، ڈی جی لاء الیکشن کمیشن

عدلیہ میں کوئی ڈیپوٹیشن یا جج کو کسی دوسری عدالت میں ضم کرنے کا اصول نہیں، سپریم کورٹ

جوڈیشل کونسل کسی جج کو برطرف کرنے کی سفارش کرے تو کیا صدر مائنڈ اپلائی کرے گا، جسٹس محمد علی مظہر کا استفسار

جمہوریت کیلئے ہی سہی ، کیا جج آئین ری رائٹ کر سکتے ہیں ؟ جسٹس مظہر

پارٹی ٹکٹس مسترد ہونے پر ن لیگ کے لوگ بھی سینیٹ کا الیکشن آزاد لڑے تھے ، جسٹس جمال مندوخیل

ججز ٹرانسفر کیس ، 16 جون کو سماعت مکمل ہوئی تو مشاورت کے بعد مختصر فیصلہ دے دینگے ، سپریم کورٹ

ہر چیز ایگزیکٹو کے ہاتھ میں نہیں تھی ، تبادلے پر جج سے رضامندی بھی لی جاتی ہے ، جسٹس مظہر

ٹرانسفر ججز کیلئے بنیادی اصول کیا اور کیسے طے کیا گیا ؟ سپریم کورٹ کا سوال

جسٹس ڈوگر کا لاہور ہائیکورٹ میں 15 واں نمبر تھا ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنیارٹی کیسے اور کس اصول کے تحت دی گئی ؟ ، جسٹس نعیم افغان

ججز کے تبادلوں میں چار مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے، سپریم کورٹ

آرٹیکل 200 کے تحت ججز کا ٹرانسفر مستقل اور عارضی دونوں ہوتا ہے، اٹارنی جنرل کے دلائل

ججز کا تبادلہ صدر مملکت کا آئینی اختیار ، کوئی کیسے دبائو ڈال سکتا ہے ؟ سپریم کورٹ

بھارت میں ٹرانسفر ججز کی سنیارٹی طے ہے ، ہمارے ہاں مسئلہ ہے ، جسٹس مظہر

مخصوص نشستیں ، بینچ پر اعتراض کی درخواستیں مسترد ، کیس کو براہ راست نشر کرنیکی اجازت

سپریم کورٹ نے جسٹس منصور علی شاہ کو بینچ میں شامل کرنیکی درخواست بھی مسترد کر دی

مخصوص نشستیں، نظرثانی کیس چھوٹا بینچ بھی سن سکتا ہے، سپریم کورٹ

یہ 11رکنی بینچ ان 2 الگ ہونے والے ججز کی مرضی سے بنایا گیا ہے، جسٹس محمد علی مظہر

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل ، سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال

سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کو درست قرار دے دیا

عدالت نے وزارت دفاع اور دیگر کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے 5 رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp