لاک ڈاؤن ختم یا نرم ہونے کا تاثر غلط ہے، ترجمان سندھ حکومت

دکانوں کے مالکان خدارا ماسک اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں، مرتضیٰ وہاب

پی ٹی آئی رہنما مستحقین سے پیسے لیتے پکڑے گئے ہیں، مرتضی وباب

سندھ حکومت کے وزرا اپنے اپنے حلقوں میں موجود ہیں، ان وزرا کےنام لے کر بتا سکتا ہوں، ترجمان

سندھ حکومت نے کراچی کی یوسیز سیل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

ضلع شرقی کی 11 یوسیز کے متاثرہ علاقے سیل کیے گئے ہیں، ترجمان وزیراعلی ہاوس

کورونا وائرس، سندھ حکومت نے پلازمہ لگانے کیلئے کمیٹی قائم کر دی

8 رکنی کمیٹی میں نجی و سرکاری شعبے کے ماہرین شامل ہیں۔

مرتضیٰ وہاب کا حکومتی فنڈز میں عطیات دینے پر اظہار تشکر

861 شخصیات نے سندھ حکومت کے کورونا ایمرجنسی فنڈ میں عطیات جمع کرائے ہیں، ترجمان سندھ حکومت

کراچی: کل بارہ بجے سے ساڑھے تین بجے تک مکمل بند ہوگا

سندھ میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک شیڈول کے مطابق بند رہیں گے، نوٹیفکیشن

سندھ حکومت نے تاجروں کو کل مارکیٹیں کھولنے سے منع کردیا

لاک ڈاؤن کے دوران مارکیٹ کھولنے کا اعلان شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب

کورونا، پارلیمانی لیڈر کا سندھ حکومت کے اقدامات پر تحفظات کا اظہار

 لاک ڈاوَن کو 11 دن گزر گئے کوئی حکمت عملی نہیں بنائی گئی، حلیم عادل شیخ

سندھ لاک ڈاوْن: جمعے کے اجتماع پر دائر ایف آئی آر واپس لینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی کو ایف آئی آر واپس لینے کی ہدایت کردی

سندھ حکومت نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی لگا دی

جمعہ کی نماز میں صرف مسجد کا عملہ شریک ہوگا، کل سے 5 اپریل تک جمعہ کے اجتماعات نہیں ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز