ٹوئٹر سروسز متاثر: دنیا میں کروڑوں صارفین پریشان

تاحال مصدقہ وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں اور نہ ہی ٹوئٹر انتظامیہ نے اپنا کوئی مؤقف پیش کیا ہے۔

انسٹا گرام: نو عمر صارفین کے لیے اہم ترین فیصلہ

16 سال سے کم عمر صارفین کے تمام اکاؤنٹس از خود پرائیوٹ ہو جائیں گے۔

وزیر داخلہ : سوشل میڈیا سروسز کی عارضی معطلی پر معذرت

 سوشل میڈیا کے سہارے ملک میں دہشت گردی اور انتشار پھیلانے والوں کو شکست ہوئی ہے، شیخ رشید

دبئی: شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا

ہم وہاں ہونا چاہتے ہیں جہاں لوگ ہوں، متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم کا مؤقف

فیس بک: نفرت انگیز پیغامات میں 250 فیصد اضافہ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انتظامیہ نے 47 لاکھ پیغامات کو ہٹا دیا۔

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین آڈیو یا ویڈیو کال گروپ میں آٹھ افراد کو شامل کرسکتے ہیں۔

لاک ڈاؤن میں کرکٹ کھیلنے پر بھاری جرمانہ

پولیس نے پانچ لوگوں کو کرکٹ کھیلنے کے دوران سماجی فاصلہ نہ رکھنے پر بھاری جرمانہ کیا ہے۔

سماجی رابطہ ختم کردیں اور ماسک پہنیں، میلانیا ٹرمپ

امریکی خاتون اول نے ایسے وقت میں لوگوں کو تلقین کی ہے جب صدر ٹرمپ نے ماسک پہننے سے انکار کردیا ہے۔

کورونا: گراؤنڈ میں سونے والوں کے لیے مارکنگ کردی گئی

مارکنگ کا مقصد کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سماجی رابطوں کو محدود کرنا ہے، حکام

ٹاپ اسٹوریز