سعودی حکومت کا حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے کھولنے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ اور مدینہ کے درمیان ریلوے سروس 31 مارچ سے  چلے گی، جس کے لیے ٹکٹس کی بکنگ دوبارہ سے شروع کردی گئیں۔

سعودی حکومت نے عازمین حج پر 410 ریال کی اضافی فیس لاگو کردی

پاکستانی عازمین حج کو 300 ریال ویزہ فیس، 110 ریال انشورنس کی مد میں ادا کرنا ہوں گے، ذرائع وزارت مذہبی امور

سعودی ولی عہد شہزادہ ’ایمیزون کے بانی کا فون ہیک کرنے میں ملوث‘

ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کے موبائل فون ہیک کرنے کی انکوائری رپورٹ بدھ کو شائع کی جائے گی

سعودی عرب سے رہا ہونیوالے 579 پاکستانی کہاں ہیں؟

 سعودی حکومت نے قیدیوں سے متعلق وعدے پر اس طرح عمل نہیں کیا

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت حج آپریشنز 2019کا جائزہ اجلاس

 وزیرِ اعظم کوبتایا گیا کہ دو لاکھ حج کوٹے کو 1,23,316 سرکاری سکیم جبکہ 76,684 نجی کمپنیوں میں تقسیم کے لئے مختص کیا گیا۔

پہلی سعودی خاتون ریسر فارمولا فور کار ریس میں حصہ لیں گی

ستائس سالہ ریما جوفالی دفاعی چیمپین ڈبل ریسنگ میں لوئس فوسٹر اور سباسچین الواریز کے ہمراہ ڈرائیو کریں گی

فضائی بندش:سعودی حکومت کا عمرہ زائرین کی میزبانی کا اعلان

سعودی حج وعمرہ قومی کمیٹی نے عمرہ کمپنیوں اور اداروں کے تعاون سے ہزاروں عازمین کی میزبانی شروع کردی ہے۔

سعودی حکومت کا پاکستانیوں کے لیے ویزا فیس میں کمی کا فیصلہ

پاکستانیوں کے لیے وزٹ ویزا فیس2000 ریال کی بجائے338 ریال ہوگی

ٹاپ اسٹوریز