عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر پولیس کا بنی گالہ میں سرچ آپریشن

پولیس کے پہنچتے ہی پی ٹی آئی کارکنان  نے نعرے بازی کی

بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔

کراچی:شیر شاہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد17 ہو گئی، مقدمہ درج

ایس پی انوسٹی گیشن کیماڑی کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم قائم کردی گئی

چار دنوں سے گمشدہ بچہ معجزاتی طور پر گھروالوں کو مل گیا

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ  بچہ گھر سے پانچ سو میٹر دور ایک کریک میں گرا ہوا تھا

عباسی شہید اسپتال میں سرچ آپریشن، 9 افراد گرفتار

ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد ماضی میں مختلف سیاسی اور مبینہ منفی سرگرمیوں میں بھی ملوث رہے

گھوٹکی: پولیس آپریشن میں مغویان بازیاب

گھوٹکی: پولیس نے ماچھکہ میں آپریشن کرکے مغویان بازیاب کرا لیے۔ دونوں مغویان کو ڈیڑھ ماہ قبل اغوا کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز