ماضی میں مری پر وسائل خرچ کیے ہوتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتے، فواد چودھری

چھوٹے دل کے لوگ بڑے ہال میں آگئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

بلاول بھٹو نے بھی سانحہ مری پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا

نئے پاکستان میں صرف عوام کا خون سستا ہوا ہے باقی ہر چیز مہنگی ہوئی ہے، چیئرمین پی پی کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

سانحہ مری پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عمران خان استعفیٰ دیں: شہباز شریف

سانحہ مری نا اہلی کا فعل تھا جس کی معافی نہیں ہے، قومی اسمبلی اجلاس سے قائد حزب اختلاف کا خطاب

کیا بروقت اقدامات سے سانحہ مری کو روکا جا سکتا تھا؟ وزیراعظم کا استفسار

وفاقی وزرا ضلعی انتظامیہ کے حق میں بول پڑے، عمران خان کی زیرصدارت منعقدہ حکومتی رہنماؤں و ترجمانوں کا اجلاس

تحقیقاتی رپورٹ: حکومتی مشینری نہیں تھی، انتظامیہ طوفان تھمنے کے بعد حرکت میں آئی

بجلی نہ ہونے کے باعث سیاحوں نے ہوٹلوں کو چھوڑ کرگاڑیوں میں بیٹھنے کو ترجیح دی۔، ابتدائی رپورٹ حکومت پنجاب کو پیش

سانحہ مری ،جاں بحق افرادکےورثاکی مالی معاونت کافیصلہ

مری کو ضلع کا درجہ دینے  اور مری کا انتظامی ڈھانچہ اپ گریڈ کرنے کا بھی فیصلہ

سانحہ مری: اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی اہلخانہ سمیت جاں بحق

اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں تعینات اے ایس آئی نوید اور ان کے خاندان کے 7 سے 8 افراد بھی ایک گاڑی میں سوار تھے۔

ٹاپ اسٹوریز