سانحہ مری کا فیصلہ آگیا، پارکنگ شہر سے باہر کریں، غیرقانونی تجاوزات ختم کریں

سانحہ مری کے شہدا کا معاوضہ بڑھائیں، ہوٹلوں اور رہائشی فلیٹس کو ریگولیٹ کریں، جسٹس چودھری عبدالعزیز نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کب ہوگا؟فیصلہ محفوظ

جمہوریت کی مضبوطی کیلئےبلدیاتی الیکشن بہت ضروری ہیں، سانحہ مری الیکشن موخرکرنے کی کوئی دلیل نہیں،چیف الیکشن کمشنر

سانحہ مری: صوبوں سمیت کسی نے این ڈی ایم اے قانون پر عمل نہیں کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ

فیصلے میں لکھیں گے کہ آئندہ کوئی ایسا سانحہ ہوا تو یہ سب ذمہ دار ہوں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ

سانحہ مری: وزیراعظم آفس اور متعلقہ اداروں کو 2 روزقبل الرٹ کیا، محکمہ موسمیات

5 جنوری کی ایڈوائزری میں بتایا گیا کہ شدید برفباری کے باعث سڑکیں بند ہو سکتی ہیں، رپورٹ

سانحہ مری:کمشنر، ڈپٹی کمشنر، سی پی او سمیت 15 اعلیٰ افسران فارغ

اے ایس پی ، ڈویژنل فاریسٹ آفیسر، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر، انچارج ریسکیو 1122 اور ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے کی بھی چھٹی

سانحہ مری کی تحقیقات مکمل

کمیٹی نے مری میں زندہ بچ جانے والوں اور افسران کے بیانات کا جائزہ لیا۔

سانحہ مری: برف ہٹانے والی 20 گاڑیاں ایک ہی جگہ کھڑی رہنے کا انکشاف

کمیٹی نے آپریشنل عملے اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کے بیانات بھی قلمبند کرلیے ہیں

سانحہ مری: پوری ریاست ذمہ دار، ہائی کورٹ کی وزیراعظم کو ایک ہفتے میں کارروائی کی ہدایت

قانون کا نفاذ این ڈی ایم اے کی ذمہ داری تھی، جو بھی یہاں آتا ہے کہتا ہے قانون کو چھوڑ دیں، چیف جسٹس

سانحہ مری، ہائی کورٹ نے این ڈی ایم اے حکام کو آج ہی طلب کرلیا

عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو روسٹرم پر بلا کر این ڈی ایم اے سے متعلقہ قوانین پڑھنے کی ہدایت کی

مری انگریزوں کے ڈھانچے پہ چل رہا ہے، ریاستی ڈھانچہ بہتر کیا جائے: وفاقی وزیر

اگر یہ 24  گھنٹے پہلے متحرک ہو جاتے توسانحہ روکا جا سکتا تھا، پی پی رہنما سید خورشید شاہ کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز