طالبان نے افغانستان کے آئین کو متنازع اور ناجائز قرار دے دیا

ہم ایک ایسے اسلامی آئین کے خواہاں ہیں جس کا چارٹر علمائے کرام وضع کریں۔

افغانستان: عبوری حکومت کے قیام کا منصوبہ نہیں ہے، اشرف غنی

ایسا کوئی بھی معاہدہ جسے افغان قانون ساز اداروں کی منظوری حاصل نہ ہو اس کی حیثیت محض ایک کاغذ کے ٹکڑے سے زیادہ نہیں ہوگی۔

طالبان سے مذاکرات میں دو اہم معاملات پر پیشرفت ہوئی، زلمے خلیل زاد

ابھی افغان حکومت اور طلبان مذاکرات اور سیز فائر سمیت کئی معاملات رہتے ہیں، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل

طالبان سے عبوری حکومت کے قیام پر بات نہیں ہوئی، زلمے خلیل زاد

ہم عدم استحکام کی کیفیت کا شکار افغانستان چھوڑ کر نہیں جا سکتے ہیں۔

طالبان عوام کا ساتھ دیں یا استعمال ہوں، اشرف غنی کا انتباہ

میں طالبان سے کہتا ہوں کہ وہ افغانستان میں قیام امن کے لئے آگے آئیں اور امن مذاکرات میں براہ راست شرکت کریں۔

طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 25 جنوری کو ہو گا

دونوں فریقین کو 25 فروری کے دن دوبارہ ملاقات پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور رضامند بھی ہیں۔

افغان امن عمل میں پیشرفت ہے مگر حتمی کچھ نہیں، زلمے خلیل زاد

ملاقاتیں ماضی کی نسبت زیادہ بہتر و سودمند رہی ہیں اور ہم نے اہم امور میں خاطر خواہ پیشرفت کی ہے۔

 افغانستان میں قیام امن مشترکہ ذمہ داری ہے، شاہ محمود

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے

زلمے خلیل زادکا دفترخارجہ کادورہ، سیکرٹری خارجہ سے ملاقات

 تہمینہ جنجوعہ اور زلمے خلیل زادکے وفود کی سطح پر مذاکرات میں افغان امن عمل پرپیشرفت کا جائزہ لیا گیا

عمران خان 21 جنوری کو قطر کے دورے پر روانہ ہوں گے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پاکستان کے دورے پر ہیں اور وہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز