کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

گلشن حدید ، قائدآباد ، گلستان جوہر سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی جب کہ زیرزمین اس کی گہرائی 180 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر بتائی گئی ہے۔

بلوچستان کے کوئٹہ، مستونگ اور بولان میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 جبکہ اس کا مرکز مستونگ سے 40 کلومیٹر مشرق میں تھا

ایک ماہ میں 40 ہزار زلزلے، شہری نیند کو ترس گئے

سائنسدانوں نے بہت زیادہ زلزلوں کے جھٹکوں کو غیر معمولی ارضیاتی ایونٹ قرار دیا ہے۔

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 رکارڈ

زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحدی علاقہ تھا، زلزلہ پیما مرکز

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی۔

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی۔

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

 زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز خضدار سے 60 کلومیٹر دور تھا۔

پاپوا نیو گنی میں 6.2 شدت کا زلزلہ

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 19 میل جبکہ یہ دارالحکومت سے 75 میل کے فاصلے پر آیا تھا

ٹاپ اسٹوریز