ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquake

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر بتائی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ژوب سے 82 کلومیٹرشمال مشرق میں تھا۔

اسلام آباد، پشاور،ایبٹ آباد، مظفرآباد، بالا کوٹ، وادی نیلم اور گرد و نواح میں زلزلہ

یاد رہے کہ دو روز قبل اسلام آباد، پشاور، ایبٹ آباد، مظفرآباد، بالاکوٹ، وادی نیلم اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

انڈونیشیا میں زلزلہ: ایک شخص ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔

اسلام آباد، لاہور پشاور، آزاد کشمیر اور دہلی سمیت گرد و نواح میں زلزلہ


متعلقہ خبریں