اسلام آباد میں ریلوے اسٹیشن کو آگ لگادی

ریلوے اسٹیشن کا ریکارڈ، فرنیچر اور دیگر سامان جل گیا۔

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

کیرئیر کی 245 ویں اننگز میں تیز ترین نو ہزار مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے

حکومت نے پہلی مرتبہ توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ پبلک کردیا

446 صفحات پر مشتمل 2002 سے لے کر 2023 کے ماہ رواں تک توشہ خانہ کے تحائف کا ریکارڈ جاری کیا گیا ہے۔

ٹی 20 کرکٹ، کم ترین اسکور کا نیا ریکارڈ قائم

مخالف ٹیم نے صرف 2 گیندوں پر ہدف عبور کر کے میچ جیت لیا۔

پی ایس ایل 8، محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

پی ایس ایل 8 میں محمد رضوان نے 60 گیندوں پر سینچری بنا لی۔

ویمن ٹی 20، ندا ڈار نے ریکارڈ بنا ڈالا

36 سالہ آل راؤنڈر نڈا ڈار نے 129 ٹی 20 میچز کھیل کر 126 وکٹیں حاصل کیں۔

امریکی چوہے نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

چوہے کی عمر 9 سال اور 209 دن بتائی گئی ہے۔

گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

گرین لائن ایکسپریس مقررہ وقت سے 10 منٹ پہلے روہڑی اسٹیشن پہنچ گئی۔

کراچی ٹیسٹ، بابر اعظم کا سب سے زیادہ ففٹی بنانے کا ریکارڈ

کپتان ایک سال میں بین الاقوامی میچوں میں سب سے زیادہ 50 سے زائد رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے۔

ٹاپ اسٹوریز