دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
جس جگہ دھماکہ ہوا وہاں قریب رینجرز کی چوکی ہے اور موبائل بھی کھڑی تھی، زخمی کا بیان
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے رینجرز کی گاڑی پر کریکر سے حملہ کیا ہے۔
ملزمان کے ماسٹر مائنڈ عطاءالرحمان عرف نعیم بخاری اور صابر منا عرف بھائی جان پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں
سراج عرف رضی بھارت میں مقیم ایم کیو ایم لندن کے رہنما محمود صدیقی سے رابطے میں تھا، ذرائع
سید مراد علی شاہ نے صوبے میں 23 مارچ کی شب 12 بجے سے لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کیا تھا۔
اسلام آباد میں پمز اسپتال کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی سے لائے جانے والے زخمیوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔
وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق رینجرز اہم مقامات اور عمارات کی سیکورٹی سنبھالے گی۔
ادارہ فراہمی و نکاسی آب کراچی کو فی الفور رینجرز کے حوالے کیا جائے۔ پی ٹی آئی رہنما
شہدائے کربلا کی سیرت و کردار پر علمائے کرام، ذاکرین، مشائخ عظام اور مفتیان کرام نے روشنی ڈالی
وزیراعظم آفس نے اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کو خط لکھ کر ہدایات جاری کردی ہیں۔
محکمہ کسٹمز، رینجرز اور ایف سی کی مدد سے چھاپوں کا سلسلہ شروع کرے گا، ذرائع۔
فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس
ملزم ٹاگٹ کلنگ اور بینک ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھا
امتحانی مراکز کی تبدیلی اور من پسند طلبہ کو نقل کروانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے،خط














