ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک میں ڈالر 285.37 روپے سے کم ہوکر 284.97 روپے پر آ گیا۔

روپیہ مستحکم ہونے سےمارکیٹ میں اعتماد کی فضا بحال ہو گئی

آئی ایم ایف سے  1.2 ارب اور سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات سے 3 ارب ڈالر ملنے کے باعث روپے کی قدر پر مثبت  اثر پڑا

ڈالر کی قیمت پانچ پیسے مزید کم

ڈالر آج 155.40 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 155.45 روپے میں دستیاب تھا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مستحکم

اوپن ایکسچینج میں ڈالر 156.40 روپے کی سطح پر برقرار ہے، فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن

ٹاپ اسٹوریز