عمران خان کے دورہ روس کو تحریک عدم اعتماد سے جوڑنا بڑی غلط فہمی ہے، بلاول

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے معاملے پر ہم نیوٹرل ہیں، وزیر خارجہ

مشرقی یوکرین میں لڑائی تیز،22 یوکرینی شہری مارے گئے

سیوئروڈونیسٹک شہر کے بیشتر حصے پر روسی فوج قابض

روس کے ساتھ لڑائی میں یوکرین سرخرو ہو گا،یوکرینی صدر

یہ یوکرینی میدانِ جنگ ہے، جہاں مستقبل کی دنیا کے ضوابط طے ہو رہے ہیں۔

یوکرین کیلئے لڑنے پر3 غیر ملکی شہریوں کو سزائے موت

برطانوی وزارت خارجہ نے اپنے دو شہریوں کو سزا سنائے جانے پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

برطانیہ یوکرین کو راکٹ لانچرز فراہم کرے گا

ایم 270 کے ذریعے متعدد راکٹ ایک ساتھ داغے جا سکتے ہیں

یوکرین کااسلحہ لے جانے والا فوجی کارگو طیارہ تباہ کر دیا، روس کا دعویٰ

مشرقی یوکرین میں روسی افواج کی جانب سے حملے تیز کر دیے گئے ہیں۔

دو سپر پاورز کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، روس

یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم فراہم کرنے کا امریکی فیصلہ خطرناک نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔

امریکہ یوکرین کو ایسے راکٹ نہیں دے گا جو روس تک پہنچ سکیں، امریکی صدر

امریکہ اب تک ہزاروں پورٹیبل طیارہ شکن اور چھوٹے اینٹی ٹینک میزائل یوکرین کو فراہم کر چکا ہے

وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ میں سبسڈیز واپس لینے اور ٹیکسز میں اضافے کا عندیہ دیدیا

آئی ایم ایف کی نظریں بجٹ پر ہیں، اس کے بعد معاہدہ متوقع ہے، مفتاح اسماعیل کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

یورپی یونین کی روسی تیل کی 90فیصد درآمدات پر پابندی

روس کے اہم بینک کوسوئفٹ فنانشل سسٹم سے بھی نکالا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز