دو سپر پاورز کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، روس

امریکی صدر کی روسی صدر کو دھمکی

 روس نے  امریکہ کی جانب سے یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم فراہم کرنے پر خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ  ایسے اقدامات سے دو سپر پاورز کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں