مہنگائی کیساتھ عوام کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک

جی ڈی پی کی گروتھ آتی ہے تو لوگ خریداری زیادہ کرتے ہیں، رضا باقر

پیپلزپارٹی روزگار دلواتی ہے، میاں اور خان کے ادوار میں محروم کیا جاتا ہے: بلاول

شہید بینظیر بھٹو کے دور میں ملازمتیں حاصل کرنے والے 20 ہزار لوگوں کو برطرف کردیا گیا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی نے حقوق سندھ کے لیے تحریک چلانے کا اعلان کردیا

وفاق نے سندھ کے 16 ہزار ملازمین کو فارغ کردیا ہے، پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا پریس کانفرنس سے خطاب

نیشنل ایکشن پلان پر عمل، چین کے تحفظات دور کیے جائیں: بلاول بھٹو

عمران خان کی کارکردگی عوام کو تاریخی غربت اور مہنگائی کی شکل میں نظر آئی ہے، ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سی پیک فیز ون میں 1200 نوکریاں آ چکی ہیں، عاصم سلیم باجوہ

چینی سرمایہ کاروں کا سی پیک منصوبوں میں اعتماد کم نہیں ہوا ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

خیبرپختونخوا:بھنگ، افیم سےادویات بنانے اور کاشت کےمتعلق کام شروع

ادویات کی فیکٹری اورصنعت لگانے سے روزگار پیدا ہوگا، صوبائی حکومت

افرادی قوت کی برآمد، پاکستان سب سے آگے

پاکستان نے بھارت اور بنگلادیش کو پیچھے چھوڑ دیا۔

مقامی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کریں گے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے مختلف شعبوں میں نوکری کے لیے اپلائی کے طریقہ کار کا اعلان کر دیا۔

ایم ایل ون منصوبے سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم

 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ایم ایل ون منصوبے سے متعلق اجلاس

کینجھر جھیل کے پریشان حال ماہی گیر

یہ جھیل ایشیا میں اپنی منفرد پہچان رکھتی ہے اور سائیبریا کے مہاجر پرندے سردیاں گزارنے کیلئے یہاں کا رخ کرتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز