اسلام آباد: سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار

یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر، ٹک ٹاک اور ڈیلی موشن سمیت دیگر تمام کمپنیوں کو تین ماہ میں اپنے دفاتر پاکستان میں کھولنا ہوں گے۔

گاڑی رجسٹرڈ کرانی ہے تو بائیو میٹرک بھی کرانا ہو گا

محکمہ ایکسائز کے مطابق بائیو میٹرک سسٹم کے بعد خود مالک کو بھی ایکسائز کے دفتر آنا ہو گا۔

کاروبار سے متعلق عوامل کو آسان ترین بنایا جائے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم کو چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے ایس ایم ایز کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے اب تک اٹھائے جانے والے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ 

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام،آن لائن رجسٹریشن  کی سہولت کو عوام میں پذیرائی

طویل قطاروں میں لگ کر انتظار کی جھنجھٹ ختم ہونے پر ایک ہفتے کے دوران 43 ہزار افراد نےاپنی  رجسٹریشن کرا لی ہے۔

گاڑی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری

گاڑیوں پر انکم ٹیکس اور ود ہولڈنگ ٹیکس کے پرانے نرخ بحال کر دیے گئے۔

بارسلونا:’پاکستانیوں کے مسائل کرنےکیلئے قونصل جنرل کے دروازے کھلےہیں‘

ڈیسک پاکستانیوں کو  پاسپورٹ و شناختی کارڈ کی فراہمی یقینی بناتی ہے اور نائیکاپ سمیت دیگر اہم دستاویزات کی تیاری میں معاونت فراہم کرتی ہے۔پاکستانی قونصل جنرل

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ: رجسٹریشن کی تاریخ میں 20 دن کی توسیع

اشاعتی اداروں سمیت تعلیمی اداروں کو مسودہ جمع کرانے کے لیے 15 مارچ کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی لیکن اب اس میں 20 دن کی توسیع کردی گئی ہے۔

رئیل اسٹیٹ کے گرد گھیرا تنگ: سینیٹر محسن عزیز نے بل تیار کرلیا

ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی بل کو حتمی شکل دے دی گئی۔

پی ٹی اے کا موبائل فونز آن لائن رجسٹر کرنے کا فیصلہ

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی اب گھر بیٹھ کر بھی اپنے موبائل فونز رجسٹرڈ کرا سکتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز