راول ڈیم میں پانی کی سطح پھر بلند ، اسپل ویز چوتھی مرتبہ کھول دیئے گئے

ڈیم میں پانی کی سطح 1749.40 فٹ ریکارڈ ، قریبی آبادیوں کیلئے الرٹ جاری

راول ڈیم کے اسپل ویز11 بجے کھولنے کا فیصلہ

انتظامیہ نے راول ڈیم کے اطراف آبادی کیلئے الرٹ جاری کر دیا

راول ڈیم میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب گئے ، 2 جاں بحق

تیسرا نوجوان تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل ، واقعے کی تحقیقات شروع

راول ڈیم میں پانی کی سطح بارشوں کے بعد بھی کم

بارشیں نہ ہونے کی صورت میں بھی جڑواں شہروں کو 6 ماہ تک بلا تعطل پانی کی سپلائی ممکن ہے۔

راول ڈیم میں ہزاروں مچھلیاں پراسرار طور پرمر گئیں

مرنے والی مچھلیوں میں رہو، چائینہ، گلفام، موہری، سلور، گراس، بگ ہیڈ اور سنگاڑا شامل ہیں

راول ڈیم بھر گیا، الرٹ جاری

آج 4 بجے سے 9 بجے تک سے راول ڈیم کے اسپل ویز کھلے رکھے جائیں گے

راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے

پانی کی سطح ایک ہزار 751 اشاریہ 75 فٹ تک پہنچ گئی ہے، انتظامیہ

راول ڈیم سپل ویز کے گیٹ کھول دیے گئے

پانی کی سطح 1751 فٹ ہونے پر سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز