ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

بارش کے باعث پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا بھی امکان ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم چند مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے

جڑواں شہروں سمیت بعض مقامات پر بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جڑواں شہروں سمیت ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

پنجاب: بیس ماہ بعد بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی گرانٹ جاری

پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو دو ارب پچھتر کروڑ پینتیس لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ہے۔

جڑواں شہروں پہ کب کب طیارے گرے؟

اس سے پہلے بھی طیاروں کے حادثات میں جڑواں شہروں کے سیکڑوں افراد لقمہ اجل بنے ہیں

پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 18 افراد شہید

تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر اڑ رہا تھا کہ اس دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔طیارہ گرتے ہی شدید آگ بھڑک اٹھی جس نے پانچ گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی

تیز بارشوں کے باعث لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، راولپنڈی اور پشاور ڈویژن کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا بھی خدشہ ہے

ملک بھر میں بارشوں سے جل تھل ایک ہو گیا

راولپنڈی، اسلام آباد میں علی الصبح 3 بجے سے شروع ہونے والی بارش مسلسل جاری ہے، اب تک 140 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے

90 دنوں میں بڑے بڑے لوگ انجام کو پہنچیں گے، شیخ رشید

ن لیگ والے ویڈیو ویڈیو کھیل رہے ہیں اور مریم نواز نے پارٹی کو مار دیا ہے، وزیر ریلوے۔

روسی بری افواج کے کمانڈر کی آرمی چیف سےملاقات

پاکستان اور روس کے درمیان  سیکیورٹی اور ٹریننگ امور میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز