عمران خان سے صلح کرنا ملک سے غداری ہوگی، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ابھی اپوزیشن لیڈر ہوں لیکن ناراض رکن ہوں، راجہ ریاض

قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

راجہ ریاض کیخلاف درخواست پر قانون اور اسمبلی رولز کے تحت 30 دن میں فیصلہ کریں، فیصلہ

امپورٹڈ اشیا پرپابندی لگائی، اسمگلنگ نہیں روکی، قرضوں کے چنگل سے نکلنا ہو گا: راجہ ریاض

قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے بعد وزیر دفاع کی قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کو نشست پہ جا کر تھپکی۔

راجہ ریاض قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف منتخب

ایوان میں 16 اراکین کی حمایت کے بعد راجہ ریاض کو قائد حزب اختلاف منتخب کیا گیا۔

راجہ ریاض نے اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست جمع کرادی

سترہ ارکان قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کے لئے راجہ ریاض کے نام کی حمایت کی ہے

عدم اعتماد: دو درجن سے زائد حکومتی ارکان سندھ ہاؤس میں موجود، نام سامنے آ گئے

حکومت کا پیسوں کا الزام جھوٹ پر مبنی ہے، اپنی مرضی سے سندھ ہاؤس آئے ہیں، حکومتی اراکین

جہانگیر ترین کا ساتھیوں سمیت اگلے الیکشن میں آزاد گروپ بنانے کا انکشاف

راجہ ریاض نے حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی فنڈنگ کیس میں ہیرا پھیری کو بھی تسلیم کرلیا۔

نذیر چوہان نے ترین گروپ کیوں چھوڑا؟ راجہ ریاض کا انکشاف

نذیر چوہان گروپ میں بھی ہر وقت جذبات میں رہتے تھے، رہنما ترین گروپ

جہانگیر ترین گروپ کے قیام کا اعلان کردیا گیا

جہانگیر ترین گروپ نے فوری طور پر قومی اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرز بھی مقرر کردیے ہیں، نذیر چوہان

ٹاپ اسٹوریز