انہوں نے یہ کارنامہ چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے دہلی کیپٹلز کے پرتھوی شا کا کیچ پکڑ کر سر انجام دیا
دھونی ایکشن فلمیں کرتے ہوئے اچھے لگیں گے، ساکشی کا پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے گفتگو
شاہنواز دھانی نے سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی سالگرہ پر ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مہندرا سنگھ دھونی نیوزی لینڈ کے کرکٹر اور انڈین پریمیئر لیگ میں چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کرنے والے ڈیون کانوے کی شادی میں شریک ہوئے۔
ایم ایس دھونی نے 2016 میں ایک سال میں 39 ٹی ٹوئنٹی کیچز کیے تھے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی ایک مختلف تصویر انٹرنیٹ پر خاصی مقبول ہو رہی ہے۔…
انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کھیل کے کس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ میں بطور کپتان سب سے زیادہ 211 چھکے لگانے کا اعزاز دھونی کے پاس تھا جو اب انگلش کپتان نے اپنے نام کر لیا ہے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دو روز قبل دھونی کو یہ دستانے پہننے سے روک دیا تھا۔
اگر آئی سی سی دھونی کو ایسے دستانے پہننے کی اجازت دے گا تو کل کوئی بھی دوسری ٹیم اسے جواز بنا کر کچھ ایسا کر سکتی ہے
ورلڈ کپ کے دیگر وارم اپ میچز کی طرح آج کے میچز بھی بلے بازوں کے نام رہے۔









