دلیپ کمار: 1950 کی دہائی میں سب سے پہلے ایک لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا

دلیپ کمار کے کل اثاثوں کی مالیت 85 ملین ڈالرز ہے، میڈیا رپورٹس

کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالے دلیپ کمار سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

کورونا ایس او پیز کی وجہ سے صرف 20 افراد کی موجودگی میں یوسف خان کو ابدی نیند سونے کے لیے سپرد خاک کیا گیا۔

 یوسف بھائی نے آج اپنی چھوٹی بہن کو چھوڑا، لتامنگیشکر

بھارتی سینما نے دلیپ کمار جیسا اداکار کبھی نہیں دیکھا، سلمان خان

عظیم اداکار دلیپ کمار انتقال کر گئے

ان کو پاکستان کے سب سے بڑے سویلین اعزاز ’نشان امتیاز‘ سے بھی نوازا گیا

اسپتال میں زیر علاج دلیپ کمار کی نئی تصویر سامنے آ گئی

اسپتال میں زیر علاج بھارت کے لیجنڈی اداکار دلیپ کمار کی نئی تصویر سامنے آ گئی۔

دلیپ کمار کی صحت سے متعلق اہل خانہ کا تازہ بیان سامنے آگیا

دلیپ کمار آکسیجن پر ہیں، وینٹیلیٹر پر نہیں جب کہ ان حالت اطمینان بخش ہے۔

دلیپ کمار کی صحت بہتر ہے، واٹس ایپ میسجز پر یقین نہ کریں: سائرہ بانو

ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے بتایا کہ دلیپ کمار کوگزشتہ کچھ دنوں سے سانس کی تکلیف تھی

دلیپ کمار اسپتال سے گھر منتقل

برصغیر کے عظیم اداکار دلیپ کمار کو طبی معائنے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر منتقل کر دیا گیا

برصغیر کے عظیم اداکار دلیپ کمار اسپتال منتقل

دلیپ کمارکو معمول کے چیک اپ کے لیے اسپتال لایا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز