اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77 واں اجلاس، وزیر خارجہ بلاول بھٹو نیویارک پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف 23ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے

سیلاب متاثرین کے لیے 9 ممالک اور 3 عالمی تنظیموں کے 82 طیارے امداد لیکر پہنچ چکے

عالمی ادارہ خوارک نے 3 اور یونیسف کے 2 طیارے سیلاب متاثرین کے لیے سامان لیکر پہنچے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: فوجی اسپتال میں ذہنی معذور پاکستانی کا ماورائے عدالت قتل،بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

تبارک حسین نے گزشتہ ماہ 21 اگست کو ضلع راجوری کے علاقے نوشہرہ میں غلطی سے سرحد پار کی تھی، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے میزائل فائر کی انکوائری بند کرنے کا بھارتی فیصلہ مسترد کردیا

پاکستان نے بھارتی سپر سونک میزائل فائر کرنے کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

 پاکستان نےدہشتگردی سے متعلق بھارتی الزامات کو مسترد کردیا

ان دعووں میں کچھ علیحدہ مبینہ واقعات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے

ترکیہ میں ٹریفک حادثے میں 32 افراد جاں بحق، پاکستان کا اظہار افسوس

ترکیہ میں المناک حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں،دفتر خارجہ

بھارت کے غیرقانونی اقدامات کیخلاف کل یوم استحصال منایا جائے گا، دفتر خارجہ

ایمن الظواہری کارروائی میں پاکستان کی ائیراسپیس استعمال ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔

پاکستان نے بھارتی فوج کے بے بنیاد ڈوزیئر کو مسترد کر دیا

ایسے کئی واقعات سامنے آئے ہیں جہاں بی جے پی اور تشدد کی آگ بھڑکانے والوں کا تعلق ثابت ہوا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

 پاکستان کے 80سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے پر بھارتی ناظم الامور کی طلبی

بھارت کی طرف سے پاکستان کے 80سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے پر احتجاج کیا گیا

بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

یہ بیانات مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز