’مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہماری سنتی نہیں‘

کے پی میں دس سے 15 سال سے زیادہ عرصہ ہوگیا کہ یہاں تین، تین عیدیں منائی جاتی ہیں، شوکت یوسفزئی۔

’پیر کو چاند نظر آنا ممکن ہی نہیں تھا‘

خیبرپختونخوا حکومت کے فیصلے سے صوبہ تقسیم ہوا، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری

قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ٹی آئی نے امیدوار فائنل کرلیے

نامزد امیدواروں کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر سے اپنے ٹکٹس وصول کرنے کی ہدایت کردی گئی

‘معاشی صورتحال اتنی بری نہیں جتنا شور ہے’

ایک وفد چین جاچکا ہے جبکہ جلد دوسرا جائے گا جو سرمایہ کاری کے لیے بات کرے گا، مشیر تجارت

شرقپور شریف میں ٹیچر کا طالبہ پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل

ٹیچر نے بچی کو درخت سے اُلٹا لٹکا دیا اور اسے بری طرح مارتی رہی، واقعہےکی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اسپتالوں کو ٹھیک کرنا ہے، بلیک میل نہیں ہونگے: وزیراعظم

اگر تیل دریافت ہوا تو پاکستان کو دوسرے ممالک سے تیل نہیں منگوانا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان

خیبرپختونخوا: اسکولوں میں ریکارڈڈ قومی ترانہ چلانے پر پابندی عائد

محکمہ تعلیم نے بچوں کی جانب سے خود ترانہ پڑھنے کا فیصلہ قومی ترانے کا احترام اور اہمیت برقرار رکھنے کے لئے کیا

کے پی حکومت65 فیصد ترقیاتی بجٹ استعمال کرنے میں ناکام

خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت اور تعلیم سمیت تمام 34 صوبائی محکمے متعدد اہم منصوبے شروع کرنے میں ناکام رہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں طوفانی ہوائیں اور تیز بارش

اسلام آباد و راولپنڈی میں شدید آندھی آئی اور 60 سے 80 کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔

پشاور آپریشن: ہلاک ہونے والے دو دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز