پشاور: کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی پر3 بس اسٹینڈ سیل

جنرل بس سٹینڈ کے ٹھیکیدار کا ٹھیکہ بھی منسوخ

ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، ایک ہزار 70 سے زائد مارکیٹیں سیل

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک ہزار 234 گاڑیوں کو جرمانہ یا سیل کیا گیا۔

ملک بھر میں گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری، 1325 سے زائد دکانیں بند

ملک بھر میں ٹی ٹی کیو طریقہ کار کے تحت 1279 مختلف جگہوں پر سمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا جہاں پر 1 لاکھ 91 ہزار 200 آبادی تھی

بھارت خطے کا امن تباہ کر دے گا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آئس لینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

امریکی رکن پارلیمنٹ الہان عمر نے کشمیریوں کی حمایت کر دی

الہان عمر نے کہا کہ بین الاقوامی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر کے زمینی حقائق سے مکمل آگاہی فراہم کی جائے۔

ٹاپ اسٹوریز