عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا کیس، پی ٹی آئی رہنما خالد محمود گجر کی شناخت ہو گئی

ملزم کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، عدالت نے یکم فروری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر خالد گجر لاہور سے گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما کی کچھ عرصہ قبل زمان پارک کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت ہوئی تھی

ٹاپ اسٹوریز