سوا کروڑ خواتین ووٹر فہرستوں میں درج نہیں، الیکشن کمیشن

2018 کے انتخابات میں بے ضابطگیوں پر 15 افسران کو معطل کیا گیا، ای سی پی

نیب حزب اختلاف کے خلاف کارروائی کے لیے رہ گئی ہے، سعید غنی

سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں۔

سندھ رینجرز کے اختیارات میں تین ماہ کی توسیع

اس ضمن میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز کے اختیارات میں یکم جنوری 2020 تک توسیع کی گئی ہے۔

’فضل الرحمان دوبارہ اٹھ نہیں پائیں گے‘

اڈیالہ اور اٹک جیل میں ورزش کی مشین رکھ رہے ہیں، وفاقی وزیر

‘جب کوئی ڈینگی سے مرتا ہے تو لاکھوں شہباز شریف کو یاد کرتے ہیں’

یہ لوگ ٹی وی بنا کر اسلام کی تشریح کرنے جا رہے ہیں جنہیں تشریح کا مطلب بھی نہیں آتا۔ حسن نثار

’نواز، زرداری نے حکومت گرانے کا کہا‘

جے یو آئی چاہتی ہے کہ اکتوبر میں اسلام آباد آئے، حافظ حسین احمد

’دھرنے کا وقت طے نہیں ہوا‘

ن لیگ اور جے یو آئی ایک تاریخ پر متفق نہیں ہو سکے، محمد زبیر

’حکومت جتنا پیسہ مانگتی ہے دو اور جان چھڑاؤ‘

’پاکستان کی سیاست میں 10 سے 12 اکتوبر کا وقت انتہائی اہم‘

ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہمارے مطالبات پورے نہیں کئے گئے، اختر مینگل

لاپتہ افراد کی بازیابی کا سلسلہ اب بند ہو گیا ہے جبکہ مزید لوگوں کو غائب کیا جا رہا ہے جس سے بلوچستان میں بے چینی پھیلتی جا رہی ہے۔

حکومت کو ایک ماہ میں 152 ارب روپے کے پرائز بانڈز واپس مل گئے،سی ڈی این ایس

حکومت کی جانب سے جون 2019 سے 40 ہزار روپے مالیت والے پرائز بانڈز کی فروخت پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز