رواں ماہ25 ہزار یومیہ ٹیسٹ ہونا شروع ہو جائیں گے، اسد عمر

9 اپریل سے احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی بھی شروع ہوجائے گی۔

سٹے بازوں نے رمضان میں چینی کی قیمت 100روپے لگادی، محمد مالک

اتفاق کرتا ہوں کہ حکومت کا شوگر پالیسی سے سرورکار نہیں ہونا چاہیے، بیرسٹر شہزاد اکبر کا اعتراف

این 95 ماسک کی کوالٹی سے متعلق الزامات یکسر مسترد

چین کی جانب سے بھجوایا جانے والا سامان اعلیٰ معیار کا ہے، چینی سفارتخانہ

کورونا وائرس: پاکستان میں1کروڑ 85لاکھ افراد بے روزگار ہونے کا خدشہ

ہیومن رائٹس کے ادارے نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ نچلے طبقے کی مدد کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں

بجلی اور گیس کے بل ادا کرنے کیلئے تین ماہ کی مہلت

تمام فوڈ پراڈکٹس پر بھی ڈیوٹی ختم کردی گئی ہے اور حکومت کی طرف سے 200ارب روپے کی گندم خریدی جارہی ہے

کورونا سے پاکستان میں 26 اموات، 2104 متاثر

کورونا وائرس کے سبب سندھ میں 8، پنجاب 9، خیبرپختونخوا 6، بلوچستان 1 اور گلگت بلتستان میں بھی کورونا کے سبب دو مریض ہلاک ہوگئے ہیں

کورونا: اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس اور ٹیلی فونک رابطے

ن لیگ کا اہم اجلاس منعقد، سینیٹر سراج الحق کی ٹیلی فون پر سیاسی قائدین سے مشاورت۔

کورونا وائرس کا خدشہ، نواز شریف کو سیلف آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت

ن لیگ کے تاحیات قائد عمر کے ایسے حصے میں ہیں جب کورونا کا حملہ ہونے کا خطرہ ہے، رپورٹ

ٹائیگر فورس کے نام پر ڈیم فول بنانے کی کوشش ہے، مریم اورنگزیب

ایک کنفیوژ وزیراعظم کی کنفیوژن سے بھرپور تقریر تھی، ترجمان ن لیگ

کورونا: ڈاکٹروں کے لیے اضافی تنخواہ کا اعلان

ملکی صنعتکاروں نے دو ہفتے بعد بھی جواب نہیں دیا جب کہ چینی حکومت نے فوری جواب دیا، وزیراعلیٰ بلوچستان

ٹاپ اسٹوریز