فضل الرحمان کے بھائی ضیاالرحمان کی تعیناتی: وفاق اور سندھ مدمقابل؟

وفاق نے ضیاالرحمان کوصوبہ کے پی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے لیکن انہوں نے ڈی سی ضلع وسطی کا چارج سنبھال لیا ہے۔

حکومت گندم پالیسی جاری کرے، فخر امام کا مراد علی شاہ کو خط

پالیسی کے عدم اجرا سے سندھ اور پنجاب میں آٹے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

کے الیکٹرک کے خلاف وفاقی حکومت کوئی اقدام نہیں کریگی، سعید غنی

سندھ کے ایشوز پر ہمیشہ آواز بلند کی ہے اس لیے وفاقی حکومت کے نشانے پر ہیں، صوبائی وزیر تعلیم

سندھ: قربانی کی کھالیں جمع کرنے سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

متعلقہ کمشنر یا ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع کرنے پر پابندی ہوگی، صوبائی محکمہ داخلہ کا نوٹی فکیشن

سندھ: لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع

لاک ڈاؤن میں 15 اگست تک توسیع کردی گئی ہے، نوٹی فکیشن جاری

کراچی: ادارہ فراہمی و نکاسی آب کے سربراہ تبدیل

حکومت سندھ کے افسر خالد محمود شیخ کو ایک مرتبہ پھر ایم ڈی واٹر بورڈ بنا دیا گیا ہے۔

فواد چودھری کا سندھ کی اہم شخصیات کے لیے انتباہ

وفاقی وزیرعلی زیدی کی طرف سے جے آئی ٹی جاری کرنا انتہائی سنگین الزامات کو جنم دیتا ہے۔

حکومت سندھ نے رپورٹ پبلک کی اور سرور ڈاؤن ہو گیا، شہباز گل

یہ طاقت اور حوصلہ صرف عمران خان میں ہے کہ ہر انکوائری رپورٹ کو بلا تاخیر پبلک کیا جاتا ہے۔

حکومت سندھ کی نااہلی، انسانی جانوں کے نقصان کا خدشہ

گزشتہ چار سالوں سے نالوں کی صفائی کا مطالبہ کررہے ہیں، عالمگیر خان رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی

سندھ: بلدیاتی ادارے نظر انداز، ڈپٹی کمشنرز کو فنڈز کا اجرا

بحیثیت میئر کراچی مدد کے لیے وفاق کو خط لکھوں گا، وسیم اختر

ٹاپ اسٹوریز