فواد چودھری کا سندھ کی اہم شخصیات کے لیے انتباہ

فواد چودھری کی نا اہلی، دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر

فائل فوٹو


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرعلی زیدی کی طرف سے جے آئی ٹی جاری کرنا انتہائی سنگین الزامات کو جنم دیتا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جے آئی ٹیز پر ازخود نوٹس لیں، علی زیدی

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہی ہے۔

’جعل سازی کرنے پر سندھ حکومت علی زیدی کیخلاف قانونی کارروائی کر سکتی ہے‘

وکالت کے پیشے سے وابستہ رہنے والے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر حتمی طور پر علی زیدی کا دعویٰ صحیح نکلا جو کہ کوئی وجہ نہیں کہ صحیح نہ نکلے تو یہ سندھ کے وزیراعلیٰ، چیف سیکریٹری اور کابینہ اراکین کے خلاف سرکاری ریکارڈ میں ردو بدل اوردیگر سنگین نوعیت کے فوجداری مقدمات کا پیش خیمہ ہو گا۔


متعلقہ خبریں