حزب اختلاف حکومت مخالف ایجنڈے پر متحد ہے، چیئرمین پی اے سی

رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہم حکومت مخالف مارچ کا حصہ ضرور ہوں گے کیونکہ حکومت نے عوام کو مشکل میں ڈالا۔

ہمارے رہنماؤں کیخلاف کی گئی باتوں کو نہیں بھول سکتے، نبیل گبول

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ موجودہ صورتحال سے کوئی بھی مطمئن نہیں ہے آزادی صحافت پر قدغن لگائی جا رہی ہیں۔

مافیا میں خسرو بختار اور میرا نام شامل نہیں ہے، جہانگیر ترین

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف حالیہ کریک ڈاون پر جہانگیر ترین نے کہا کہ ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیئے جس سے سپلائی چین متاثر ہو۔

عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان کی باتوں کو سنجیدہ نہ لیا جائے ان کو ہر چیز کی سمجھ دیر سے آتی ہے۔

سینیٹ: حزب اختلاف نے گندم و آٹا بحران پر قرارداد جمع کرادی

حزب اختلاف کی جماعتوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بدترین صورتحال حکومت کی غیر سنجیدگی، نا اہلی اور کوتاہی کا شاخسانہ ہے۔

احتجاج کرنے والوں نے قوم کو غربت، قرض، مہنگائی کے دلدل میں دھکیلا، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بلاول صاحب یہ آپ کے دور کی کرپشن ہے جس کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے۔

ملک کو آٹا، چینی مافیا کی پناہ گاہ بنا دیا گیا، خواجہ آصف

بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے میں قرضہ لینے سے بہتر خودکشی کر لوں گا لیکن اسٹیٹ بینک کے مطابق موجودہ حکومت 11 ہزار ارب روپے کا قرض لے چکی ہے۔

فواد چوہدری نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کردیا

کہتے ہیں آج مولانا نے کمال دیدہ دلیری سے تسلیم کیا کہ ان کا دھرنا حکومت کیخلاف ایک سازش تھی

پیپلز پارٹی کسی غیر سیاسی تبدیلی کے خلاف ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ اب یہ جعلی تبدیلی اپنی موت آپ مرے گی اور اصل تبدیلی جمہوری طریقے اور اقدار سے آئے گی۔

نیب کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، سابق ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب

پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب نے کہا کہ شہباز شریف کی نااہلی کی وجہ سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تبدیل ہو سکتے ہیں اور لگتا ہے بلاول بھٹو ان کی جگہ لیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز