نواز شریف کو واپس لانا اتنا آسان کام نہیں ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر نے کہا کہ مولانا جو چاہتے ہیں وہ انہیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے نہیں ملے گا۔

18ویں ترمیم پر ایک آنچ نہیں آنے دیں گے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا کہ حزب اختلاف پر نیب کے ذریعے دباؤ ڈال کر اسے بھی کٹھ پتلی کی طرح چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اے پی سی کی تاریخ دی گئی تھی کدھر گئی ؟ شیخ رشید

وزیر ریلوے نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے۔

منظم انداز میں نیب دفتر کے باہر کا ماحول خراب کیا گیا، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ منی لاڈرنگ کی وبا اس ملک میں رہی ہے اور ہم نے ہی اس کا خاتمہ کرنا ہے۔

قومی مفادات پر تمام سیاسی جماعتوں کا مؤقف ایک ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مشترکہ اجلاس میں حکومت اور حزب اختلاف نے بالغ نظری کا مظاہرہ کیا۔

انسداد دہشت گردی سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور

اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حزب اختلاف کی شدید ہنگامہ آرائی

وزیر خارجہ نے کہا میں نہیں بولوں گا تو کوئی نہیں بولے گا۔

حزب اختلاف چاہتی ہے سزا یافتہ شخص اسمبلی رکن بن سکے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے کہا کہ ایس ایچ او بکری چوری پر گرفتاری کر سکتا ہے لیکن کروڑوں کی کرپشن پر نیب گرفتار نہ کرے ؟

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے میں مشکلات ہیں، رانا ثنا اللہ کا اعتراف

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اس وقت حزب اختلاف پر حکومت کے خلاف میدان میں آنے کا شدید دباوَ ہے۔

عمران خان آیا ہی نوٹس لینے کے لیے ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم بھی اپنے نظریے کا سودا نہیں کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز