پاکستان کیخلاف سازش کا نام عمران خان ہے، اسلام آباد کیوں نہیں آئے؟ فضل الرحمان

ایک گولی کے بعد ایسے بھاگا کہ گھر میں بلٹ پروف شیشے لگوا دیے، مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے، امیر جے یو آئی کا جلسے سے خطاب

عمران خان سیاست میں رہیں گے، ویڈیو لیک جیسے معاملات ہوتے رہیں گے، فضل الرحمان

فساد کا مقابلہ کریں گے، انتخابات میں ایڈجسٹمنٹ ہو گی یا نہیں؟ وقت پر بتائیں گے، پی ڈی ایم کے سربراہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کو بھی ایکٹنگ میں پیچھے چھوڑ دیا، فضل الرحمان

حکیم رانا ثنا اللہ پوری تیاری میں بیٹھا ہے، اسلا آباد میں اب داخل ہونا ممکن نہیں، پی ڈی ایم کے سربراہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

قائمہ کمیٹی برائے استحقاق نے عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا

قائمہ کمیٹی برائے استحقاق نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بھی نوٹس جاری کردیا ہے۔

جمہوریت کمزور ہوئی، وجہ سیاستدانوں کی مفاد پرستی ہے، غلطیوں کی طرف دیکھنا ہو گا، فضل الرحمان

سیاستدانوں کو آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے کردار ادا کرنا ہو گا، پی ڈی ایم سربراہ کا تقریب سے خطاب

عمران خان اس ملک کی بڑی برائی ہے جس کو جڑ سے نکالنا چاہیے، فضل الرحمان

الیکشن کمیشن کے خلاف قراردادیں فارن فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کیلئے ہیں، پی ڈی ایم سربراہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

پنجاب حکومت کی خیر مناؤ، چند دن کی مہمان ہے، فضل الرحمان

اپنی حکومت سے میری شکایت ہے، فارن فنڈنگ ، مالم جبہ، ہیلی کاپٹر کیس، بی آر ٹی کا فیصلہ نہیں ہو رہا ہے، سربراہ پی ڈی ایم کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

فضل الرحمان اعصابی تناؤ میں کمی کی دوا لیں ورنہ جیل کے اسپتال شفٹ کرنا پڑے گا، فواد چودھری

آنکھوں سے پتہ چل رہا ہے کہ موصوف راتوں کو سو نہیں پا رہے، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز

شہباز شریف غیر ضروری شرافت دکھا رہے ہیں، عمران خان اپنی حدود میں رہیں، فضل الرحمان

قومی اسمبلی تحلیل ہوئی تو انتشار پیدا ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز