لاہور: آزادی مارچ کے شرکا کے لیے 200 دیگوں کی تیاری

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رضا کار از خود بسوں، کاروں اور گاڑیوں میں سوار شرکا کو لاہور کے داخلی راستوں پر کھانوں کے پیکٹ فراہم کریں گے۔

اسلام آباد: انتظامیہ کا جے یو آئی سے صلاح و مشورہ، روڈ میپ پر مشاورت

اسلام آباد کی انتظامیہ نے گزشتہ روز سے پولیس اور سیکورٹی کے دیگر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کررکھا ہے۔

آزادی مارچ کے شرکا پر مشتمل قافلہ کل لاہور میں داخل ہو جا ئے گا

طے شدہ پروگرام کے مطابق شرکائے قافلہ صبح ملتان سے روانہ ہوں گے اور رات کو لاہور میں داخل ہوں گے۔

جے یو آئی کا انتظامیہ سے ہونے والا معاہدہ برقرار ہے، ترجمان فضل الرحمان

جے یو آئی معاہدے کی پاسداری کرے گی۔مرکزی رہنما مولانا عبدالمجید ہزاروی

شوکت یوسف زئی راستے میں آئے تو ان کو بھی اسلام آباد لے جائیں گے، اکرم درانی

 اسلام آباد آزادی مارچ کے شرکا کے لیے کم پڑ جائے گا۔ کنوینر رہبر کمیٹی کی بات چیت

‘آزادی مارچ کو ڈی چوک نہیں آنے دیں گے’

اگر حزب اختلاف کسی غلط فہمی کا شکار ہے تو شوق پورا کر لے، عمران خان

محمد علی درانی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، اہم پیغام پہنچایا

محمد علی درانی نے مولانا فضل الرحمان سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی وزارت داخلہ نے انصارالاسلام کے خلاف کارروائی کا اختیار صوبوں کو دے دیا

صوبے انصارالاسلام کے خلاف کارروائی کریں۔ وزارت داخلہ کی ہدایت

حکومتی کمیٹی آئے تو وزیراعظم کا استعفیٰ لے کر آئے، مولانا فضل الرحمان

حکومت کی خندق ہمارے لیے ہموار زمین ہے اور کنٹینرز کو ہم اٹھا کر پھینک دیں گے۔ امیرجے یو آئی کی پریس کانفرنس

حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہو رہی ہے، حافظ حسین احمد

سینئر سیاستدان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 10 سے 15 لوگ عدم اعتماد کے لیے تیار ہیں اور وہ کسی وقت بھی سامنے آ سکتے ہے۔

ٹاپ اسٹوریز