جوڈیشل کمیشن نے 5 ججز کی نامزدگی کثرت رائے سے مسترد کر دی

جوڈیشل کمیشن کے 9 رکنی ارکان میں سے5 ووٹ مخالفت جبکہ 4 حق میں پڑے

جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج،سپریم کورٹ کےججز کیلئے ناموں پر غور ہوگا

چیف جسٹس عمر عطا بندیال جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدارت کریں گے

سپریم کورٹ میں ججز تقرری، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس کو خط

عوام کے اعتماد کو برقرار رکھنے کیلئے قابل اور دیانتدار ججز تعینات ہونے چاہئیں، جسٹس قاضی فائر عیسیٰ

آئین کاغذ کا ٹکرا بنادیا، ریاست اختیار کا مسلسل غلط استعمال کر رہی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری کیس میں جوڈیشل کمیشن کی مہلت کی استدعا منظور کرلی

جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری

ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پیپلز کے رہنما فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہوا۔

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب: جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج ہونگی؟

اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک کو جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی ہونے والی نشست پر تعینات کیے جانے پہ غور ہو گا۔

بابر ستار اور طارق جہانگیری کی ججز نامزدگی کے خلاف دائر درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا

ہائیکورٹ کے ججز کیلئے بابر ستار اور طارق جہانگیری کے ناموں کی سفارش

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی 2 خالی نشستوں پر تعیناتی پر حتمی منظوری کیلئے معاملہ پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھیج دیا گیا

نمرتا کیس ، لواحقین سمن کے باوجود پیش نہ ہوئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  کے احکامات پر تیسرے روز متعدد فریقین نے اپنے بیان حلفی عدالت میں جمع کروا دیے۔ 

ٹاپ اسٹوریز