ایران پر دباؤ کی پالیسی میں ناکامی پر پومپیو نے سمت بدل لی، جواد ظریف

ایران پر الزام لگانے سے تباہی ختم نہیں ہو گی۔ ایرانی وزیرخارجہ کا جواب

افغانستان سے شکست خوردہ غیر ملکی عناصر نکل جائیں: ایران کا مشورہ

جارحیت پسند افغانستان کی موجودہ نئی صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جس کی وجہ سے قتل و غارت گری کی نئی لہر شروع ہوسکتی ہے۔ جواد ظریف کا انتباہ

ایرانی وزیرخارجہ کی جی -7 اجلاس میں شرکت صدر ٹرمپ کی مرضی سے ہوئی؟

ایرانی حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں ہیں لیکن جس طرح ایرانیوں کو زندگی گزارنے پہ مجبور کیا جا رہا ہے وہ بھی نا قابل قبول ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ، ضیاالحق اور پرویز مشرف کے نقش قدم پر۔۔۔؟

جواد ظریف اچانک فرانس میں منعقد ہونے والے جی -7 سربراہی اجلاس میں اچانک پہنچے تو امریکی وفد پر حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے۔

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف پر امریکی پابندیاں عائد

میں امریکی ایجنڈے کے لیے خطرہ ہوں اس لیے مجھ پر پابندی لگائی گئی۔ محمد جواد ظریف

امریکی بحریہ نے ایرانی سمجھ کر اپنا ہی ڈرون تو تباہ نہیں کردیا؟

امریکی بحریہ نے غلطی سے اپنے ہی کسی ڈرون کو تباہ نہ کردیا ہو؟ ایران کے نائب وزیرخارجہ عباس عراقجی کا خدشہ

بحریہ نےدھونس جمانے والا ایرانی ڈرون مار گرایا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

ایس ایس باکسر نامی امریکی جنگی بحری جہاز کو اس وقت اپنے دفاع میں کارروائی کرنا پڑی جب ایرانی ڈرون بحری جہاز سے ایک ہزار گز کی دوری پہ آگیا تھا۔

امریکی پابندیاں: علی خامنہ ای کے بعد اگلی باری کس کی؟

رواں ہفتے ایرانی حکومت کے جس اہم عہدیدار پر پابندی عائد کی جائے گی اس کے متعلق فیصلہ انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ امریکی سیکریٹری خزانہ کا دعویٰ

خلیج فارس سے فوجی انخلا امریکی مفاد میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سو فیصد درست ہیں امریکی فوج کا خلیج فارس میں کوئی کام نہیں۔

امریکی فوج کی موجودگی امن کے لیے خطرہ ہے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نے خطرناک کھیل کا آغاز کر دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز