آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر معاہدے پر آج سے عمل ہو گا۔

کابل: طالبان اور افغان حکومت کے مابین جنگ بندی کا اعلان

دونوں جانب سے جنگ بندی کا آغاز جمعہ سے ہو گا جو تین دن تک نافذ العمل ہو گا۔

امریکہ کی افغان طالبان سے افغانستان میں جنگ بندی کی اپیل

زلمے خلیل زاد نے کہا کہ ہر افغانی کو اپنی پوری توانائیاں کورونا سے لڑنے کے لیے لگانی چاہیے۔

طالبان نے رمضان المبارک میں جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کر دیا

جنگ بندی کا مطالبہ نامعقول ہے اس کی کوئی منطق  نہیں ہے، ترجمان طالبان

عرب اتحاد کا یمن میں ایک ماہ کیلیے جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

جنگ بندی کے دوران متحارب فریق کورونا وائرس سے نمٹنے کی اہمیت اور ضرورت کو محسوس کریں، ترکی المالکی

اقوام متحدہ نے متنازعہ علاقوں میں جنگ بندی کی اپیل کر دی

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ بھارت ایل او سی کی خلاف ورزیاں کر کے پاکستان کو جانی و مالی نقصان پہنچا رہا ہے۔

اتحادی افواج نے یمن میں جنگ بندی کا اعلان کردیا

جنگ بندی کا مطالبہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کیا تھا، ترجمان اتحادی افواج ترکی المالکی

جنگ بندی کے بعد جنوبی اسرائیل اورغزہ میں زندگی معمول پر آنا شروع

غزہ میں جمعہ سے شروع ہونے والی  اسرائیلی بمباری اورحملوں میں دو خواتین اور دو بچوں سمیت پچیس فلسطینی شہید اورسینکڑوں زخمی ہوئے تھے۔

امریکہ طالبان مذاکرات: وقفے کے بعدآج دوبارہ آغاز ہوگا

امریکی نشریاتی ادارے نے اعلیٰ امریکی دفاعی افسر کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں لیکن کچھ رکاوٹیں حائل ہیں۔

امریکہ طالبان مذاکرات: مثبت پیش رفت کا عندیہ

طالبان مذاکرت کاروں کی ٹیم مقرر کرنے سے لے کر امریکی نمائندوں سے بات چیت کی اجازت دینے کا کام ملا برادر نے انجام دے دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز