جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

پروٹیز نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 204 رنز کا ہدف 37 ویں اوور میں با آسانی عبور کر لیا

سری لنکا بمقابلہ افریقہ: آج کس کی فتح پاکستان کو فائدہ دے گی؟

ورلڈکپ 2019 کے نصف سے زائد میچز کھیلے جا چکے ہیں اور اس میں شریک تمام 10 ٹیموں کی کارکردگی بھی کھل کر سامنے آچکی ہے

’بھارت سے شکست کے بعد خودکشی کا سوچا تھا‘

عالمی کپ میں ناقص کارکردگی اور میڈیا کی جانب سے مسلسل تنقید کے باعث ہم بے تحاشہ ذہنی تناؤ کا شکار تھے

حارث سہیل نے بٹلر کی طرح بلے بازی کی، سرفراز احمد

حارث سہیل نے جس طرح کی کارکردگی دکھائی وہ مثالی تھی، حارث میں رنز بنانےکی بھوک نظر آئی

محمد عامر ورلڈ کپ کے بہترین گیند باز بن گئے

ٹورنامنٹ میں عامر کی وکٹوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔

پوائنٹس ٹیبل: جنوبی افریقہ کو ہراکر پاکستان کی ساتویں پوزیشن

میچ میں پاکستان نے دو پوائنٹس حاصل کیے جس کے بعد ان کی تعداد پانچ ہوگئی ہے

عمران طاہر ورلڈ کپ مقابلوں میں جنوبی افریقہ کے بہترین بولر بن گئے

عمران طاہر جنوبی افریقہ کی جانب سے ورلڈ کپ مقابلوں میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے گیند باز بن گئے۔

پوائنٹس ٹیبل: جنوبی افریقہ کو شکست دےکر نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر

نیوزی لینڈ کی فتح کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات مزید کم ہوگئے ہیں

ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کی پہلی فتح

بارش سے متاثرہ میچ میں افغانستان کی تمام ٹیم 34ویں اوور میں 125 رنز پر ڈھیر ہو گئی

شاندار آغاز کے باوجود سری لنکا 335 رنز کا ہدف پورا کرنے میں ناکام

153 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر ایرون فنچ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز