جنوبی افریقہ نے بھارت کو بڑے مارجن سے شکست دے دی

میزبان ٹیم بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

گرانٹ فلاور نے جس تھالی میں کھایا ،اسی میں چھید کیا، رمیز راجہ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹررمیز راجہ کی طرف سے  سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کے بیان

ہاشم آملہ نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

مجھے یہ محسوس ہوتا ہے کہ میں ویسا کھیل پیش نہیں کرپارہا جیسا کرنا چاہیے ، آملہ

ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سیریز کی تعداد سب سے کم

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں موجود ٹاپ کی نو ٹیمیں اس چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گی جس کا دورانیہ دو سال رکھا گیا ہے

سیاستدان و لیڈر کا فرق بتایا تھا،مینڈیلا نے۔۔۔!

قبیلے نے ان کی پیدائش پر نام ’رولہلاہلا دالب ہگا‘ رکھا تھا لیکن ان کے استاد نے نام تبدیل کرکے نیلسن رکھا جو انگریزی تھا۔

روہت کی ورلڈ کپ میں پانچویں سنچری، بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی

بھارت کی جانب سے دونوں سلامی بلے بازوں نے سنچریاں اسکور کیں، روہت شرما ایک مرتبہ پھر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

آسٹریلیا کو 10رنز سے شکست

پروٹیز کی جانب سے کپتان فاف ڈوپلیسی نے شاندار سنچری اسکور کی جبکہ وان ڈر ڈیوس بھی 95 رنز کے ساتھ نمایاں رہے

ابھرتے ہوئے تیز گیند باز شعیب اختر کے ریڈار پر آ گئے

نوجوان نسیم شاہ نے اپنی گیند بازی کی ویڈیوز کی ذریعے شعیب اختر کی توجہ حاصل کر لی

جب مکھیاں میدان پر حملہ آور ہوگئیں۔۔۔

شہد کی مکھیوں کے باعث کچھ دیر کے لیے میچ روکنا پڑا،اس دوران  دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سمیت میدان میں موجود امپائرز بھی زمین پر لیٹ گئے

پوائنٹس ٹیبل: سری لنکا کو ہراکر جنوبی افریقہ کی آٹھویں پوزیشن

سری لنکا کو شکست دے کر جنوبی افریقہ نے خود سے زیادہ پاکستانی ٹیم کا فائدہ کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز