وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس شروع

قانونی ٹیم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق بریفنگ دے گی، ذرائع

پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کا لائسنس بحال کردیا

فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کو وکالت کا لائسنس بحال کرنے کی درخواست کی تھی۔

قوم کو جنرل قمر جاوید باجوہ کی اشد ضرورت ہے، چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملہ پر بھارت کیوں خوفزدہ ہے۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع صدر کا آئینی اختیار ہے، شبلی فراز

وزیراعظم سمجھتے ہیں کہ موجودہ حالات میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہوگی۔ سینیٹ میں قائد ایوان

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی توسیع کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کردیا

اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع صدر کی منظوری کے بعد کی گئی

قومی تعمیر نو میں کور آف انجینرز کا کردار قابل تحسین ہے۔ جنرل باجوہ

پاک فوج کے سربراہ نے لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کو کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے۔

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف کی دوبارہ ملاقات

ملاقات کے دوران قومی سلامتی کے امور اور ملک کی مجموعی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف کی ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات

ملاقات کے دوران ایرانی صدر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

آرمی چیف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین سے ملاقات کی۔

حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں، میجر جنرل آصف غفور

پاکستان کی ترقی کے لیے وزیراعظم اور چیف آف آرمی اسٹاف کے رابطے ضروری ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو

ٹاپ اسٹوریز