الیکشن کی طرف جانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، سراج الحق

سیاسی جماعتوں نے اپنی روش نہ بدلی تو عوام ان کا احتساب کریں گے۔

سراج الحق نے حکومتی مؤقف مسترد کر دیا

عوام حکمرانوں کے جھوٹے نعروں سے تنگ آ چکے ہیں۔

عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے، سراج الحق

حکمران جماعتیں اب بھی مرو اور مارو کی گردان سے باز نہیں آ رہیں۔

الیکشن کمیشن، کراچی کی 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکم

جماعت اسلامی نے ای سی پی میں کراچی بلدیاتی الیکشن کے بعد 6 یوسیز کے انتخابی نتائج چیلنج کیے تھے۔

سیل ٹیکس میں اضافہ اور نئے ٹیکسز مسترد

منتخب نمائندے عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ

شہباز شریف قربانی دیں، بڑے سیاستدان اپنے بنگلے نیلام کر کے ملکی قرضہ ختم کریں، سراج الحق

پاکستان کو ظالموں نے 62 ہزار ارب کے قرضوں کے کوہ ہمالیہ تلے دبا دیا، امیر جماعت اسلامی پاکستان کا مہنگائی مارچ کے شرکا سے خطاب

جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی سے میئر شپ کیلئے معاونت کی درخواست

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے رہنماوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

حافظ نعیم کو سنجیدہ سمجھتا ہوں، عمران خان کی طرح ضد نہ کریں، نثار کھوڑو

جماعت اسلامی کو چاہیے پیپلزپارٹی کی اکثریت کو مانے، پی پی سندھ کے صدر کا پریس کانفرنس سے خطاب

کراچی کا مئیر کون؟ کوئی بھی پارٹی گولڈن نمبر حاصل نہ کرسکی

پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے جماعت اسلامی سے باضابطہ رابطے کا اعلان

میئر کیلیے پی ٹی آئی کےسوا تمام جماعتوں سے بات کریں گے، سعید غنی

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی ہو سکتا ہے مل کر حکومت بنا لیں

100 نشستوں پر کامیاب ہیں، زبردستی نتائج تبدیل کیے جارہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کے  میئر کو آنے سے روکا گیا تو سارے آپشنز کا استعمال کریں گے

جماعت اسلامی کراچی میں لیڈ کر رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

اگر ہمیں اکثریت مل گئی تو سب کو ساتھ لے کرچلیں گے، امیر جماعت اسلامی کراچی کی ہم نیوز کے پروگرام ’سیچویشن روم‘ میں گفتگو

جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

حکمران بے حس ہو گئے ہیں وہ اپنی ناکامی کا اعتراف کریں، سراج الحق

مہنگائی ،بیروزگاری اور سیلاب متاثرین کی امداد نہ ہونے پر جماعت اسلامی کا دھرنا

اربوں روپے کے اعلانات کے باوجود سندھ کی عوام کو ایک پیسہ تک نہیں ملا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر سے مستفیٰ ہونے کا مطالبہ

جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

متاثرین سیلاب کو سیاسی بنیادوں پر ریلیف دیا جا رہا ہے، کرپشن کے دروازے کھل رہے ہیں، عبدالاکبر چترالی

سیلاب متاثرین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، قومی اسمبلی میں خطاب

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی نے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ورکرز کنونشن سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا خطاب

دولتمند پاکستانیوں کو سیلاب متاثرین کی مدد کرنی چاہیئے، سراج الحق

ہماری کوشش ہے کہ سیلاب متاثرین جلد اپنے گھروں میں جا سکیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp