دسمبر تک ہم اپنا کام دکھا دیں گے، شاہد خاقان

اس سے پہلے کہ عوام ان کو نکالیں، انہیں خود سیاسی طریقے سے اپناراستہ بنانا چاہیے، رہنما ن لیگ

جلسوں کے بعد ریلیوں کی طرف جائیں گے، رانا ثنا اللہ

حکومت نے کریک ڈاؤن کیا تو ہمارا بیانیہ سچ ثابت ہوگا ، رہنما ن لیگ

کورونا کی ممکنہ دوسری لہر کے باعث اپوزیشن اپنا احتجاج موخر کر دے، شاہ محمود

قومی اداروں کو سیاست میں  نہ گھسیٹنے سے  گریز کیا جائے، وزیر خارجہ

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں جلسے کی تاریخ پر اختلافات

پیپلزپارٹی کو 18 اکتوبر کی تاریخ اور تنظیمی ڈھانچے پر تحفظات ہیں

جمہوریت کے نام پر ملک دشمن ریلیاں نکالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اعجاز شاہ

وزیر داخلہ کا بیان ایسے موقع پر آیا ہے جب ن لیگ اپنے جلسوں کا شیڈول جاری کر چکی ہے

پنجاب: ن لیگ نے جلسوں کا شیڈول جاری کردیا

ن لیگ کے زیر اہتمام 15 اکتوبرکو راولپنڈی، 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ اور 26 اکتوبر کو مظفر گڑھ میں جلسے منعقد کیے جائیں گے۔

حکومت کیخلاف جلسوں، ریلیوں اور مظاہروں کا پلان تیار

خصوصی کمیٹی جلسوں کی تاریخ اور مقام سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی

استعفوں کی قربانی دینی ہوگی، شاہد خاقان

2ماہ جلسے جلوس ہوں گے اور پھر سڑکوں پر آئیں گے، سابق وزیراعظم

حکومت کسی بھی سیاسی مخالف کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں،بلاول

چئیرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ اپوزیشن کی آواز کو دبانے کے لئے پہلے گرفتاریاں کی جاتی ہیں۔ گرفتاریوں سے آواز نہ دب سکے تو میڈیا پر سنسرشپ عائد کی جاتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز