مرید کے: نومولود بچوں کی خرید و فروخت میں ملوث گروہ گرفتار

گروہ کے متعلق انکشاف ہوا تھا کہ وہ نہ صرف غیرقانونی طور پر بے اولاد جوڑوں کو نومولود بچے فروخت کرتا ہے بلکہ غیر قانونی طور پر ڈلیوری کیسز بھی کراتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز