عازمین حج کا پہلا دستہ جدہ پہنچ گیا

 اس سال کسی سعودی اہلکار کو فریضہ حج ادا کرنے کی اجازت نہیں ہو گی جبکہ حجاج کی خدمت کرنے والوں کو بھی حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

سعودی عرب: کورونا کے بڑھتے کیسز، جدہ میں دوبارہ جزوی کرفیو

جزوی کرفیو کا دورانیہ 15 گھنٹے کا ہوگا جو دوپہر تین بجے سے لے کر آئندہ صبح چھ بجے تک نافذ رہے گا۔

قومی ائر لائن کے طیارے میں آگ لگ گئی

پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرواز کو بحفاظت لاہور ائرپورٹ پر اتار لیا۔

حجاج کرام کے لیے تحفہ : مفت سم کارڈز اور انٹرنیٹ کی سہولیات

تقریباً دس لاکھ سم کارڈز تقسیم کیے جارہے ہیں۔ موبائل ٹیمیں بھی 24 گھنٹے کام کرکے عازمین حج میں مفت سم کارڈز کی فراہمی یقینی بنا رہی ہیں۔

پاکستان سے پہلی حج پرواز پانچ جولائی کو روانہ ہوگی

حج آپریشن چھ اگست تک جاری رہے گا۔ اس آپریشن کے دوران 95 پروازوں کے ذریعے 25 ہزار 81 عازمین حج کو مدینہ منورہ اور جدہ پہنچایا جائے گا۔

سعودی عرب میں بالغ افراد کیلیے کلب کا افتتاح

سعودی عرب کے شہر جدہ میں کلب کا افتتاح کیا جائے گا جس میں 18 سال سے کم عمر افراد کو داخل ہونے اجازت نہیں ہوگی

سعودی عرب اور قطر کے درمیان سرد مہری ختم ہو گئی؟

او آئی سی سربراہ اجلاس میں قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی شرکت کریں گے۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن محمد الثانی پہلے ہی سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔

قندیل بلوچ قتل کیس: نامزد ملزم سعودی عرب سے گرفتار

ماڈل قندیل بلوچ کے بھائی عارف کو انٹرپول کے ذریعے سعودی عرب میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز  پرندہ ٹکرانے کے باعث تاخیر کا شکار

فلائٹ میں تاخیر پر لاہور ائیر پورٹ پر عمرہ زائرین انتظامیہ سے الجھ پڑے۔

سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی واپسی شروع ہوگئی

سعودی ایئرلائن کی پرواز سے سعودی عرب کی جیلوں میں قید  پانچ پاکستانی رہائی پا کرلاہور پہنچ گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز