کل سے چھٹی تا آٹھویں جماعت کی کلاسیں شروع ہوں گی،شفقت محمود

سندھ حکومت نے ابھی اسکول کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا،انہوں نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق مزید ایک ہفتہ کا وقت مانگا ہے،وزیر تعلیم

سندھ: دوسرے مرحلے میں اسکول کھولنے کا فیصلہ مؤخر

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ مؤخر کیا گیا ہے، سعید غنی

کورونا کیس سامنے آنے پر متعلقہ اسکول فوری بند کر دیں گے، وزیر تعلیم پنجاب

اب وقت ہے کہ اساتذہ اور انتظامیہ ذمہ داری کامظاہرہ کریں، مراد راس

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 22 تعلیمی ادارے بند

حکام نے والدین کو کہا ہے کہ بچوں میں کھانسی، بخار یا کورونا کی دیگر علامات ظاہر ہونے پر فوراََ چیک اپ کرائیں

میٹرک کے سالانہ امتحان 2021کیلئے نصاب کم کرنے کی منظوری

سالانہ امتحان2021 کیلئے نصاب وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پرآویزاں کردیا گیا ہے

پنجاب حکومت کی توجہ انسانی ترقی، تعلیم اور معیشت کی بہتری پر ہے، عثمان بزدار

انتظامی اور معاشی امور میں شفافیت ہمارا نصب العین ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

پنجاب: اسکولوں کو فنڈزکی مد میں3 ارب38کروڑ روپے جاری

فنڈزنان سیلری بجٹ کی مد میں جاری کیے گئے اور ترقیاتی کاموں پر خرچ ہوں گے

بابا گرونانک کے نام پر پاکستان میں یونیورسٹی کی تعمیر

اس یونیورسٹی میں پنجابی زبان سمیت تمام مذاہب سے متعلق مضامین بھی پڑھائے جائیں گے

امریکہ:یونیورسٹی کے 1200طلبا میں کورونا وائرس کی تشخیص

یونیوسٹی کے قریب واقع ریسٹورنٹس اور عوامی مقامات کو بھی چودہ  دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز