حکومت نے عید پر 3 تعطیلات کا اعلان کر دیا

ضروری ہے کہ ہم کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کریں، وفاقی وزیر اطلاعات

سندھ،پنجاب میں ایک ہفتے کیلئے سیاحتی مقامات بند

سیاحتی مقامات کو عوام کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا، وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ

 کورونا وائرس کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو بند نہیں کیا جائے گا

خیبرپختونخوا: موسم سرما کی تعطیلات مقررہ وقت سے پہلے کرنے پر غور

محکمہ تعلیم کو اس حوالے سے قابل عمل تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

خیبر پختونخوا حکومت نے عام تعطیلات میں 18 اپریل تک توسیع کر دی

صوبے بھر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے 14 اپریل تک بند رہیں گےجبکہ بین الصوبائی اور انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ بھی بند ہو گی۔

پنجاب: پرائیویٹ اسکولز کا50 فیصد فیس کم کرنے سے انکار

محکمہ تعلیم نے درخواست کی کہ 20 فیصد فیس کم کی جائے تاہم کوئی بھی پرائیویٹ اسکول اساتذہ کو نوکری سے نہ نکالے ،تنخواہوں میں کٹوتی بھی نہ کی جائے، مراد راس

خیبر پختونخوا میں اسکول 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

31 مئی 2020 تک دی جانے والی تعطیلات موسم گرما کی چھٹیاں تصور ہوں گی اور اسکولوں میں امتحانات سمیت تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی

عمران خان کو یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کا ٹائم فریم پیش

وفاقی وزارت تعلیلم نے طلبہ کے لیے پی ٹی وی پر سات گھنٹے کی تعلیمی نشریات دکھانے کا اہتمام کردیا۔

اسلام آباد: تمام نجی اسکول معمول کے مطابق کھلے ہیں، سیکریٹری پرائیوٹ اسکولز

حکومت پنجاب کا فیصلہ اسلام آباد میں لاگو نہیں ہوتا ہے۔ عبدالوحید خان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

 سرکاری اسکولوں کی تعطیلات میں 12 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز