محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

محکمہ بلدیات کے پانچ کرپٹ افسران جبری ریٹائر اور معطل کردیے گئے

حکومت کا ملک بھر میں بند مندر کھولنے کا فیصلہ

ہندو آبادی کے دیرینہ مطالبے پر ان کی عبادت گاہوں کو از سر نو کھولا جائے گا، احمد جواد

مولانا کارکنوں کو باعزت گھر واپسی کی ’آزادی‘ دیں: فردوس عاشق اعوان

مولانا فضل الرحمان مظلوم ورکروں کو اپنی پارلیمان میں جانے کی خواہش کی بھینٹ نہ چڑھائیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات

’مولانا صاحب! مسترد ہونے پر انتقام قوم کو اذیت سے دوچار کرکے نہ لیں‘

کارکنان کو یخ بستہ ہواؤں کی نذر کر کے ظلم نہ کریں، فردوس عاشق اعوان کا ٹوئٹر پیغام

قرضے پہلی بار 33 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے

موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے سے اب تک ملکی قرضوں نو ہزار ارب روپے تک کا اضافہ ہوچکا ہے، اسٹیٹ بینک

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

وزیراعظم صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اتحادی جماعتوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے

پی ٹی آئی دور میں تقرریوں کی تحقیقات شروع

نیب کی جانب سے اوجی ڈی سی ایل میں اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرریوں کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

اتحادی جماعتوں کا اجلاس:وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کی قرارداد متفقہ طورپر منظور

یہ قرارداد آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی  پارٹی کے اجلاس میں منظور کی گئی ہے ۔

مردان: پی پی پی کے مقامی رہنما تحریک انصاف میں شامل

پی پی سینیٹر خان زادہ کے صاحبزادے ذیشان خان نے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا

آزادی مارچ سے قبل وزیراعظم کا دورہ لاہور کا فیصلہ

دورے کے دوران حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے موقع پر صوبائی حکومت کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز