یوکرین کا 6 روسی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

مار گرائے طیاروں میں روس کے ایس یو 34 اور ایس یو 35 لڑاکا طیارے شامل ہیں۔

جنوبی کوریا: امریکی ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

شمالی کوریا نے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

ٹرمپ امریکہ کو تباہ کرنے پر تلے ہیں، جو بائیڈن

ریپبلکن جماعت ملک کی سالمیت اور جمہوریت کیلئے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔

سائبیریا: ہیلی کاپٹر بجلی کے تار سے ٹکرا گیا، 6 افراد ہلاک

ہیلی کاپٹر سیاحوں کو سائبیریا کی سیر کے لیے لے کر نکلا تھا۔

سعودی عرب میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں

طیارے حادثے میں عملے کا کوئی بھی رکن محفوظ نہیں رہا۔

سوئٹرز لینڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک

حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، پولیس

روسی طیارے اور ہیلی کاپٹرز مار گرائے

ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث تباہ ہوئے ہیں، روسی حکام کا دعویٰ

بارشوں اور سیلاب سے 937 افراد جاں بحق، لاکھوں مکانات تباہ

بارشوں اور سیلاب سے 6 لاکھ 70 ہزار 328 مکانات کو مکمل اور جزوی نقصان پہنچا جبکہ 7 لاکھ 93 ہزار 995 مویشی مر چکے ہیں۔

روس کا میزائلوں سے لیس بحری جنگی جہاز ڈوب گیا

ڈوبنے والے روسی بحری جنگی جہاز کا وزن ساڑھے 12 ہزار ٹن تھا۔

بھارتی طیارہ گر کر تباہ

بھارتی فوج نے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

کورونا کی آئندہ لہر بھارت کو تباہ کر دے گی، ڈاکٹر مہیش

بچے تیسری لہر کا آسان شکار ہو سکتے ہیں، بھارتی ڈاکٹر

نائیجیریا: فوجی طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

طیارہ اس وقت گر کر تباہ ہوا جب وہ ابوجا ایئرپورٹ سے صرف دس کلومیٹر دوری پر تھا۔

کولمبیا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 9 فوجی اہلکار ہلاک

ہیلی کاپٹر حادثے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی۔

صادق آباد میں ٹڈی دل کا فصلوں پر حملہ

کسانوں نے ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے حکومت سے اسپرے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی کے رہائشی علاقے پر گر کر تباہ، متعدد افراد جاں بحق

طیارے میں99مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے۔ حادثے کا شکار ہونے سے تھوڑی دیر پہلے پائلٹ نےایئر ٹریفک کنٹرول کو مے ڈے کال کی اور بتایا کہ طیارے کے انجن خراب ہو چکے ہیں

ایران میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 179 افراد ہلاک

طیارے میں ایران، کینیڈا، سویڈن اور یوکرائن کے شہری سوار تھے

امریکہ میں تین چھوٹے طیارے گرنے سے ہلاکتیں

امریکی ریاست لوزیانا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے مقامی فٹبال ٹیم کے پانچ کھلاڑی ہلاک ہوگئے ہیں

مسافر طیارہ رہائشی عمارت پر گرنے سے 15 افراد ہلاک

طیارے میں 95 مسافر اور عملے کے 5 افراد سوار تھے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp